2 افراد گرفتار ، شراب برآ مد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے شراب برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے دوراِن گشت موضع نولانوالی کے تیمور سے پانچ لٹر اور ہارون سے دو لٹرشراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔
پولیس نے دو افراد سے شراب برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے دوراِن گشت موضع نولانوالی کے تیمور سے پانچ لٹر اور ہارون سے دو لٹرشراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔