موترہ:تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

 موترہ:تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

موترہ(نامہ نگار )معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے شدیدزخمی کرنے پرمقدمہ درج موضع آدمکے چیمہ کے عتیق نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔

 وہ اپنی موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ اس کو راستے میں ملزم ثمن خان نے روک لیا اوراس پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرناشروع کردی جسکے نتیجہ میں نوجوان گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا وجہ عناد معمولی تلخ کلامی بتائی جاتی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں