سیالکوٹ:تہر ے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ پھلورہ پولیس نے تہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او کے احکامات پر ایس ڈی پی او کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوں نے قلیل وقت میں ملزم کا سراغ لگایا اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔