سیالکوٹ:معمولی جھگڑے پر چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ:معمولی جھگڑے پر  چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پرجھگڑا، چھریوں کے وار کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا۔

تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ محلہ ٹوٹیاں والا میں گلی میں کھڑا ہونے سے منع کرنے پر 25 سالہ انیب اور یاسین وغیرہ کے درمیان جھگڑا ہوا تو یاسین وغیرہ نے چھری مار کر انیب کو زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں