کامونکے :3لڑکوں نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے :3لڑکوں نے  کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین لڑکوں نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات ٹبہ محمد نگر کی 6سالہ (ا ف) کو محلہ دار بچی کھیلنے کیلئے اپنے گھر لے گئی۔۔۔

جہاں پہلے سے موجود10سے 13سال کے لڑکوں حسیب،عثمان اورعمر نے بچی کو زیادتی کانشانہ بنادیا جبکہ اسد نامی لڑکا دھیان رکھتا رہا۔صدر پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں