ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پٹرولنگ پو لیس نے 5گاڑیاں تحویل میں لے لیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  پٹرولنگ پو لیس نے 5گاڑیاں  تحویل میں لے لیں

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلا ف ورزی5گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔ پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں اور گھمن والا نے ٹریکٹر ٹرالی نمبر پی کے ایس415کوڈیک اور ساؤنڈ سسٹم پر بلند آواز سے گانے چلانے پر۔۔۔

ٹرک نمبری ٹی اے پی408کوون وے کی خلاف ورزی پر،دوعدد بلانمبری رکشوں کو بمعہ سلنڈر کے تحویل میں لے لیا اور ان کے ڈرائیوروں ذیشان سکنہ چٹی گورائیہ ،عبدالرزاق سکنہ صفدر آباد،فیضان سکنہ گوجرانوالہ، اخلا ق احمد سکنہ گوجرانوالہ کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں