راہوالی:گھر سے ساڑھے 4تولے زیور،خاتون کے پرس سے فون چوری

راہوالی:گھر سے ساڑھے 4تولے  زیور،خاتون کے پرس سے فون چوری

راہوالی (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )چوری کی وارداتوں میں نامعلوم افراد ساڑھے چار تولے طلائی زیورات ، موبائل فون اور رقم لے گئے۔

خوشی ٹاؤن کی شبانہ کوثر بچوں کے ہمراہ آبائی گاؤں گئی ان کی عدم موجودگی میں گھر سے ساڑھے چار تولہ طلائی زیورات ، رقم جبکہ محلہ گڑھی شاہو راہوالی کے اویس حسن بلال کی ہمشیرہ مین بازار راہوالی میں سود وا سلف خریدنے گئی تو اس کے پرس سے نامعلوم چور موبائل فون لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں