مونس الٰہی سے احتشام وڑائچ اور ہارون خالد کی ملاقات

مونس الٰہی سے احتشام وڑائچ  اور ہارون خالد کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )سابق ایم این اے مونس الٰہی سے احتشام خالد وڑائچ اور ہارون خالد وڑائچ نے ملاقات کی۔

سپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر عدیل وڑائچ، ضیغم گوندل اور عامر سعید راں بھی موجود تھے ۔ملاقات کے اختتام پر مونس الٰہی کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا جہاں غیر رسمی گفتگو کا سلسلہ جاری رہا۔

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں