نہروں پر ٹیمیں تعینات

نہروں پر ٹیمیں تعینات

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122نے نہروں اور آبی مقامات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی واٹر ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122نے نہروں اور آبی مقامات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے خصوصی واٹر ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں