گھریلو ناچاقی پر نوجوان کو بھائیوں نے چھریاں مارکر زخمی کر دیا

گھریلو ناچاقی پر نوجوان کو بھائیوں نے چھریاں مارکر زخمی کر دیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)گھریلو ناچاقی پر نوجوان کو بھائیوں نے چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔

بتایا گیا ہے کہ شریف پورہ کے احمد حسن کا اپنے بھائیوں حمزہ رمضان اور علی حسن سے تنازع چل رہا تھا جنہوں نے گزشتہ روز چھریوں کے وار کرکے اسے شدید زخمی کردیا، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں