کامونکے :نوسر بازوں نے شہری سے رقم اور فون ہتھیا لیا
کامونکے(تحصیل رپورٹر)دو نوسربازوں نے شہری سے رقم اور موبائل فون ہتھیالیا۔ جی ٹی روڈ پنجاب بینک کے قریب 2 نوسر باز کسوکی روڈ کے ارمغان کو ورغلا پھسلا کر 11 ہزار روپے، موبائل فون اور قیمتی کاغذات لے کر رفوچکر ہوگئے۔
دو نوسربازوں نے شہری سے رقم اور موبائل فون ہتھیالیا۔ جی ٹی روڈ پنجاب بینک کے قریب 2 نوسر باز کسوکی روڈ کے ارمغان کو ورغلا پھسلا کر 11 ہزار روپے، موبائل فون اور قیمتی کاغذات لے کر رفوچکر ہوگئے۔