وزیرآباد:ڈاکوئوں نے شہری سے رقم اور موبائل فون چھین لیا
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکو مقامی صحافی کے بھائی سے رقم اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔
علی اعجاز کا بھائی فیاض گزشتہ رات گھر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈبل پھاٹک مسجد مسافراں کے قریب روک لیا،20ہزار روپے ،موبائل فون، شناختی کارڈ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔