گجرات:منشیات فروشوں اور ؎ ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف کارروائیاں،4گرفتار

گجرات:منشیات فروشوں اور ؎ ناجائز اسلحہ برداروں کیخلاف  کارروائیاں،4گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر )سرائے عالمگیر سرکل پو لیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری،4ملزم گرفتار،20لٹر شراب اور ایک پسٹل برآمد کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  ایس ایچ او تھانہ بولانی غلام رسول نے ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیاں کے دوران 3ملزم گرفتارکرلیے ۔ خالد محمود سے 10لٹر شراب،زوار حسین سے 5لیٹر شراب جبکہ علی حمزہ سے ناجائز پسٹل30بور برآمدکرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرراحیل عارف نے ملزم شہزادسے 5لیٹر شراب برآمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں