اوورلوڈنگ پر ڈرائیورکو دھرلیا گیا

 اوورلوڈنگ پر ڈرائیورکو دھرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔۔۔

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...