جواں سالہ لڑکی اورشادی شدہ خاتون کو اغواکرکے زیادتی

جواں سالہ لڑکی اورشادی شدہ  خاتون کو اغواکرکے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی اورشادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکرکے زیادتی کانشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے میں دلشاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی جواں سالہ بھتیجی کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تھانہ نشاط آباد پولیس کو شاہد نامی شہری نے بتایا کہ ملزم نے اسکی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...