تتلے عالی :لڑکی نے شور مچا کر زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

 تتلے عالی :لڑکی نے شور مچا کر  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں15سالہ لڑکی نے شور مچا کر زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

نواحی گاؤں چک پوریاں کے رہائشی منگتا کی15سالہ بیٹی(ا)اپنی نانی کے گھر جا رہی تھی کہ راستہ میں سکندر عرف بھولا نے بازو سے پکڑکر ویران حویلی میں لے گیا اور چھیڑ چھاڑ کی، لڑکی کے شور کرنے پرملزم فرار ہوگیا،پولیس نے مقد مہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں