نوشہرہ ورکاں :قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول کی دوسری منزل کا لینٹر مکمل

نوشہرہ ورکاں :قائد اعظم ڈویژنل  پبلک سکول کی دوسری منزل کا لینٹر مکمل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )قائدِ اعظم ڈویژنل پبلک سکول کی ڈبل سٹوری بلڈنگ کا لینٹر مکمل ہو گیا ، اس موقع پر پرنسپل مریم مصطفی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ ترقیاتی منصوبہ طلبہ کو جدید اور بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی، معیاری تعلیمی ماحول اور مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل کیا جا رہا ہے عمارت کی تکمیل سے طلبہ کو مزید بہتر تعلیمی مواقع میسر آئیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں