اقدام قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش پستول برآمد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اقدام قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش پستول برآمد کر لیا گیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم محمدعمر عرف جنٹو سے دوران انٹروگیشن پسٹل برآمد کر کے ایک اورمقدمہ درج کرلیا۔
اقدام قتل کے مقدمہ میں زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش پستول برآمد کر لیا گیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم محمدعمر عرف جنٹو سے دوران انٹروگیشن پسٹل برآمد کر کے ایک اورمقدمہ درج کرلیا۔