رکشہ میں سلنڈر پر ڈرائیور گرفتار

رکشہ میں سلنڈر پر ڈرائیور گرفتار

کامونکے(تحصیل رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد نے رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ٹبہ محمد نگر کے ڈرائیور مجیب احمد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا۔

پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد نے رکشے میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ٹبہ محمد نگر کے ڈرائیور مجیب احمد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں