ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے

ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ آڈھا سٹاپ پر نامعلوم افراد نے طارق محمودکی جیب سے 8 ہزار روپے اور شناختی کارڈ چوری کرلیا۔۔۔

 محمد پورہ میں سمیع اﷲ کی حویلی سے موٹر سائیکل ، متیکے ساہیاں میں علی احمد ساہی کے ڈیرہ سے پانی والی موٹر جبکہ عوامی روڈ پر ارشد جاوید کا د کان سے موبائل فون چوری ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں