شہری سے ناجائز اسلحہ برآ مد

شہری سے ناجائز اسلحہ برآ مد

تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے دوران گشت ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

 پولیس نے دوران گشت شیخوپورہ روڈ سے ابوسفیان سکنہ ہردواودھے سے ناجائز اسلحہ30بور پسٹل،چار گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں