نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر کسوکی روڈ کا 19سالہ مبشر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر حادثات میں ٹبہ محمد نگر کی 36 سالہ عظمیٰ، ریلوے روڈ کا 30 سالہ لیاقت، سلامت پورہ کا 2 سالہ احسن زخمی ہوگئے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے