2 بجلی چور گرفت میں آ گئے

2 بجلی چور گرفت میں آ گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 2 افراد پکڑے گئے ۔

واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواست پر موضع شادی خان والا کے عبدالرؤف اور ننگل دونا سنگھ کے افتخار کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں