تنصیب پر 2 رکشہ ڈرائیور گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )رکشوں میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر لگانے 2ڈرائیور پکڑے گئے ۔
سٹی اور ایمن آباد پولیس کے وارڈن کاشف ڈار اور پی ایچ پی کے اے ایس آئی شہزاد کی رپورٹ پررحمن حمید اور فرحان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔