موترہ:معمولی تکرار پر 5افراد نے نوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا
موترہ(نامہ نگار )معمولی توتکرار پر نوجوان کوتشددکانشانہ بنانے پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے کاشف نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کو تحسین ’علی حسن ’ظہیر’زریاب ’علی اور حسنین نے تشددکرکے زخمی کردیا وجہ عناد معمولی تکرار بتائی جاتی ہے ۔