منور حسین کو ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض

منور حسین کو ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سیکرٹری انفارمیشن و کلچر پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی کی جانب سے منور حسین کو ڈائریکٹر انفارمیشن گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدے کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔

عہدے کا قلمدان سنبھالنے پر منور حسین کو سماجی، علمی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں