موترہ:کھانے کی دعوت پر دوستوں کی طرف جانیوالا طالبعلم اغوا

موترہ:کھانے کی دعوت پر دوستوں  کی طرف جانیوالا طالبعلم اغوا

موترہ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )دوستوں کی دعوت کھانے کیلئے جانیوالا طالبعلم اغوا ہو گیا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی نجمہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا بیٹا جو آٹھویں کلاس کاطالبعلم ہے گھرسے دوستوں کی دعوت کھانے کیلئے گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کومعلوم ہواکہ اسکے بیٹے کونامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں