سپیشل ایجوکیشن سکول محلہ چاہ بڈھے والا کے قریب فلٹریشن پلانٹ نصب

 سپیشل ایجوکیشن سکول محلہ چاہ بڈھے  والا کے قریب فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (نامہ نگار )سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا ،صدر رشیدہ شفیع فا ئونڈیشن امتیاز کوثر نے سپیشل ایجوکیشن سکول محلہ چاہ بڈھے والا کے قریب شہزاد نبیل جوڑا کی طرف سے اپنے والد مرید حسین جوڑا اور والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے عطیہ کئے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا ۔

 اس موقع پر وحید الدین ٹانڈہ،شیخ ابرار سعید،اخلاق شفیع،سیٹھ قمر خورشید ، سہیل نواز ریحانیہ ،پروفیسر محمد اکرم خان ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں