حافظ آباد:بین المسالک ہم آہنگی و پیغامِ پاکستان کانفرنس آج ہوگی

حافظ آباد:بین المسالک ہم آہنگی  و پیغامِ پاکستان کانفرنس آج ہوگی

حافظ آباد (نا مہ نگار، نمائندہ دُنیا ) قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کی اپیل پر متحدہ جمعیت اہلحدیث ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام بین المسالک ہم آہنگی و پیغامِ پاکستان کانفرنس آج ہفتہ کو صبح 10بجے پریس کلب حافظ آباد میں مرکزی رابطہ سیکرٹری عامر وسیم سندھو کی زیر نگرانی منعقد ہوگی۔

جس سے ڈاکٹر علامہ سید ضیا اﷲ شاہ بخاری امیر متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان ممبر قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان سفیرِ امن و اتحادِ امت خطاب کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں