غیرمعیاری زرعی ادویات فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ

غیرمعیاری زرعی ادویات فروخت  کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )غیرمعیاری زرعی ادویات فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محکمہ زراعت کی آفیسر نے ٹیم کے ہمراہ موضع کنڈن سیان میں ابتسام ظفر ٹریڈز پر چھاپہ مارادوران چیکنگ د کان کیساتھ ملحقہ سٹور سے زرعی ادویات برآمد ہوئیں جو زائد المیعاد تھیں اور بغیر انوائسز تھیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں