راہوالی :خاوند نے بیوی اور بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
راہوالی (نمائندہ دنیا )مارپیٹ سے منع کرنے پر خاوند نے بیوی اوربیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
لیبر گلشن کالونی کی رہائشی عاصمہ احمد کی شادی 4 سال قبل شاہد گل ساکن گلشن کالونی سے ہوئی جس سے دوبیٹیاں ہیں ، شاہد گل اکثر بیوی کو مار پیٹ کرتا ہے ، پو لیس نے متاثرہ خاتون کی در خواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔