سیالکوٹ:ڈاکوئوں نے دن دہاڑے دکان سے 7لاکھ روپے لوٹ لئے

سیالکوٹ:ڈاکوئوں نے دن دہاڑے  دکان سے 7لاکھ روپے لوٹ لئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹھرو منڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی ،ڈاکو 7لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

 تھانہ پھلورہ کے علاقے ٹھرو منڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں ڈاکو علی حسن کی دکان سے 7 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں