انسپکٹر مبین احمد چیمہ ایس ایچ او تھانہ موترہ تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انسپکٹر مبین احمد چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ موترہ تعینات کر دیا گیا ۔
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے انسپکٹر مبین احمد چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ موترہ تعینات کر دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر اویس احمد بسراء کو کلوز ٹو پولیس لائنز کر دیا گیا۔