تتلے عالی :مختلف مقامات سے زمینداروں کی سولر موٹر یں چوری

تتلے عالی :مختلف مقامات سے  زمینداروں کی سولر موٹر یں چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں رضون کی دکان سے 20ہزار روپے ،موبائل فون،استری چوری ہو گئی۔

کوٹلی اروڑہ میں غلام مصطفی کی سولر موٹر،بوپڑا کلاں میں شبیر کی سولر موٹر،غیبی میں ثقلین کی سولر موٹر،ارتالی ورکاں میں شہباز کی سولر موٹر چوری ہو گئیں،کنگروالی میں ارشد کا پیٹر انجن چوری ہوگیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں