کباڑیہ اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے پر گرفتار

 کباڑیہ اونچی آواز میں  ساؤنڈ سسٹم چلانے پر گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلانے پر کباڑیہ گرفتار کرلیاگیا۔

 تھانہ سٹی پولیس اہلکار پسرور روڈ ڈسکہ پر گشت کررہے تھے کہ اسی وران ملز م عمیر جس نے کباڑ کی دکان رکھی ہوئی ہے اس نے اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگایاہواتھا جس کو پولیس اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں