شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کا برا حال

شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ  مچولی سے شہریوں کا برا حال

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری، بجلی کی بندش سے شہریوں کا برا حال ہوگیا ۔

سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ،سمبڑیال اور گردونواح میں را ت گئے بجلی کی بار بار بندش سے شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے شہریوں کا سانس لینامحال ہوگیا ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں