بریگیڈیئر کاشف، ڈی سی عبدالرزاق ودیگرکا عاشور کے جلوسوں کادورہ

 بریگیڈیئر کاشف، ڈی سی عبدالرزاق ودیگرکا عاشور کے جلوسوں کادورہ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر بریگیڈیئر کاشف، رینجرز کے کمانڈنگ آفیسر بریگیڈیئر علی ،وزیراعلیٰ کی کوآرڈنیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق ، ڈی پی او فواداحمد ، تہور حسین تارڑنے حافظ آباد سٹی اور پنڈی بھٹیاں میں نکالے جانے والے عاشور کے جلوسوں کا دورہ کیااور سکیورٹی ودیگرسہولیات کا جائزہ لیا۔

پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر بریگیڈیئر کاشف، رینجرز کے کمانڈنگ آفیسر بریگیڈیئر علی ،وزیراعلیٰ کی کوآرڈنیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑ، ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق ، ڈی پی او فواداحمد ، تہور حسین تارڑنے حافظ آباد سٹی اور پنڈی بھٹیاں میں نکالے جانے والے عاشور کے جلوسوں کا دورہ کیااور سکیورٹی ودیگرسہولیات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں