پستول اور ڈیڑھ لٹر شراب برآمد

پستول اور ڈیڑھ لٹر شراب برآمد

سمبڑیال (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے 30 بور پستول اور ڈیڑھ لٹر شراب برآمد کر لی ،الگ الگ مقدمات درج ۔پولیس کے مطابق دوران گشت موضع کلووال میں مشتبہ شخص خاور رضا کو روک کر تلاشی لی گئی۔

تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے 30 بور پستول اور ڈیڑھ لٹر شراب برآمد کر لی ،الگ الگ مقدمات درج ۔پولیس کے مطابق دوران گشت موضع کلووال میں مشتبہ شخص خاور رضا کو روک کر تلاشی لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں