فوڈپوائنٹس کو جرمانے

فوڈپوائنٹس کو جرمانے

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر ) ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین میں کارروائیاں کیں جس میں 1یونٹ بند کردیئے جبکہ36کو 3لاکھ 48ہزار کے جرمانے کر دئیے۔

 ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین میں کارروائیاں کیں جس میں 1یونٹ بند کردیئے جبکہ36کو 3لاکھ 48ہزار کے جرمانے کر دئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں