ماں بیٹی پر تشدد‘ 3 افراد کیخلاف مقدمہ

ماں بیٹی پر تشدد‘ 3 افراد کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار) ڈسکہ کی رہائشی خاتون اور اس کی بیٹی پر مبینہ تشدد کے واقعہ میں تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈسکہ کی رہائشی خاتون اور اس کی بیٹی پر مبینہ تشدد کے واقعہ میں تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں