شادی شدہ خاتون او رنوجوان اغوا
موترہ(نامہ نگار)شادی شدہ خاتون او رنوجوان کواغوا کرلیا گیا ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی سے غلام مصطفی کی بیوی او گھوئینکی ہی کے سجاد کے بیٹے کو نامعلوم ملزموں نے اغواکرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
شادی شدہ خاتون او رنوجوان کواغوا کرلیا گیا ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی سے غلام مصطفی کی بیوی او گھوئینکی ہی کے سجاد کے بیٹے کو نامعلوم ملزموں نے اغواکرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔