لوگوں سے رقم بٹورنے والا پولیس کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل چھوڑ کرفرار

 لوگوں سے رقم بٹورنے والا پولیس  کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل چھوڑ کرفرار

تتلے عالی(نامہ نگار)سرکاری عہدیداربن کر لوگوں سے رقم بٹورنے والا ملزم پولیس کو دیکھتے ہی موٹر سائیکل چھوڑ ر فرار ہوگیا۔پولیس کو اطلاع ملی کہ۔۔۔

یوسف سکنہ سیالکوٹ روڈ گوجرانوالہ جوکہ خود کو سرکاری عہدیدار کہتا ہے جوکہ سادہ لوح افراد سے معاملات نپٹانے کی خاطر رقم ہتھیاتا ہے تتلے عالی چوک میں موجود ہے پولیس موقع پر پہنچی تو ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل فرار ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں