سمبڑیال :ون ویلنگ کرتا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑ گیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ون ویلنگ کرتا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑ گیا ۔ سمبڑیال کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے عاقب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ون ویلنگ کرتا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑ گیا ۔ سمبڑیال کے تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے عاقب کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔