فیکٹری ایریا میں چور سرگرم، کارخانے سے 2موٹریں اور دیگ چوری

فیکٹری ایریا میں چور سرگرم، کارخانے  سے 2موٹریں اور دیگ چوری

گجرات (نامہ نگار)فیکٹری ایریا میں چور سرگرم، کارخانے سے 2موٹریں اور دیگ چوری ہو گئی ۔گجرات فیکٹری ایریا کے حدود میں چور ایک کارخانے سے دو موٹریں اور ایک دیگ چوری کرکے فرار ہوگئے۔۔۔۔

فیکٹری ایریا میں چور سرگرم، کارخانے سے 2موٹریں اور دیگ چوری ہو گئی ۔گجرات فیکٹری ایریا کے حدود میں چور ایک کارخانے سے دو موٹریں اور ایک دیگ چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں