اشتہاری کو فرار کرانے پر 2 گرفتار

 اشتہاری کو فرار کرانے پر 2 گرفتار

کامونکے(نامہ نگار)اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ واہنڈو پولیس نے کوٹلی مہاراں کے اشتہاری ملزم عطا الرحمن کو فرار کرانے پر فیصل نواز اور اعجاز حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ واہنڈو پولیس نے کوٹلی مہاراں کے اشتہاری ملزم عطا الرحمن کو فرار کرانے پر فیصل نواز اور اعجاز حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...