جشن آزادی کیلئے سٹال سجنے لگے

 جشن آزادی کیلئے سٹال سجنے لگے

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں جشن آزادی کیلئے عارضی سٹال سج گئے، دکانداروں نے بیجز، جھنڈیاں، باجے، گھڑیاں، سبز ہلالی پرچم، قائد اعظم، علامہ اقبال کی تصایر فروخت کرنا شروع کر دیں۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں جشن آزادی کیلئے عارضی سٹال سج گئے، دکانداروں نے بیجز، جھنڈیاں، باجے، گھڑیاں، سبز ہلالی پرچم، قائد اعظم، علامہ اقبال کی تصایر فروخت کرنا شروع کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...