ڈسکہ :مختلف واقعات میں خاتون اور لڑکی لاپتہ

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  خاتون اور لڑکی لاپتہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)دو واقعات میں شادی شدہ خاتون اور جواں سال لڑکی لاپتہ ہوگئی۔ محلہ رحمت پورہ میں آسیہ بی بی کی بہن اس کے پاس رہ رہی تھی اور دو بچے خاوند کے پاس ساہیوال رہ رہے تھے۔

محلہ رحمت پورہ میں آسیہ بی بی کی بہن اس کے پاس رہ رہی تھی اور دو بچے خاوند کے پاس ساہیوال رہ رہے تھے، گزشتہ روز بغیر بتائے گھر سے چلی گئی اور تاحال نہیں ملی، کوٹ موکھل پلی میں نوید احمد کی 18 سالہ بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...