ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد فواد احمد کی والدہ انتقال کرگئیں
حافظ آباد(نمائندہ دنیا، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد فواد احمد کی والدہ انتقال کرگئیں۔
نماز جنازہ طارق بن زیاد کالونی ساہیوال میں ادا کی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، بعدازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments