سیلابی پانی سے گکھڑ میں سینکڑوں ایکڑ مونجی کی فصل ڈوب گئی

سیلابی پانی سے گکھڑ میں سینکڑوں  ایکڑ مونجی کی فصل ڈوب گئی

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) سیلابی پانی سے گکھڑ میں سینکڑوں ایکڑ اراضی پر مونجی کی فصل ڈوب گئی۔

گکھڑ اور گردونواح میں سیلابی پانی نے قصوی مارکی سے لے کر ڈسکہ نہر تک تباہی مچا دی ، کسانوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...