کامونکے :لڑائی جھگڑوں میں 3 خواتین سمیت 4 افراد پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3 خواتین سمیت 4 افراد کو شدید زخمی کردیا گیا۔
ڈیرہ جموں کا محمود بیٹی کے ہمراہ ہمشیرہ گلشن کے سسرال گیا ہوا تھا کہ معمولی رنجش پر ناہید شیخ اور عمر نے ڈنڈوں اور چھریوں کے وار کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ گھریلو ناچاقی پر بلال پارک کی عاصمہ کو شوہر عبدالرحمن نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments